یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ایک ہفتے میں دوسرا حملہ، کئی رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
یوکرین نے ماسکو میں ایک آئل ریفائنری کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے، جبکہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل حملے کیے ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے رات بھر مختلف علاقوں میں یوکرین کے 555…