سرچ آپریشن آخری مراحل میں داخل، گل پلازہ کراچی میں جاں بحق افراد کی تعداد 71 تک پہنچ گئی
کراچی کے گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں لگنے والی ہولناک آگ میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 70 سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعے کے روز ملبے سے مزید انسانی باقیات ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تصدیق شدہ تعداد 71 ہو گئی ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر…