پاکستان کا افغان مہاجرین کو حتمی انتباہ، 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حکم
پاکستان نے جمعہ کے روز تمام قانونی طور پر دستاویز رکھنے والے افغان مہاجرین کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کا حتمی حکم جاری کر دیا، بصورت دیگر انہیں جبری بے دخلی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت…