وزیراعظم صاحب، اُردو پر پابندی لگا دیجیے
انگریز آئے ہوں تو ہمیں انگریزی کا ہیضہ ہو جاتا ہےاور ایرانی مہمان تشریف لائے ہوں تو ہمارے لبوں پر فارسی مچل مچل جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اپنی قومی زبان اردو کا کیا کرنا ہے؟ اردو سے اگر اتنی ہی بے زاری ہے تو کیوں نہ اس پر…