انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے ساحل کے قریب ہفتے کی صبح 7.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد دو افراد لاپتہ بھی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق…