بنگلہ دیش اور بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، 5 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
بنگلہ دیش میں 5.7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق جبکہ سو کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زلزلے سے دارالحکومت ڈھاکا سمیت کئی اضلاع میں عمارتیں لرز اٹھیں اور بعض مقامات…