یورپ
امریکا کی جانب سے لائسنس کی منطوری مل گئی، اب پیٹریاٹ میزائل انٹرسپٹرز کی مقامی پیدوار کے لیے اقدامات ضروری ہیں، یوکرینی صدر
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ضروری لائسنس کی منظوری کے بعد یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل انٹرسیپٹرز کی مقامی پیداوار جلد از جلد شروع کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے چاہئیں۔ بین الاقوامی خبر…
جولائی 10, 2026