ناسا کو مریخ پر قدیم زندگی کے سب سے مضبوط ثبوت ملے
واشنگٹن: نا سا نے کہا ہے کہ مریخ پر ماضی میں موجود مائیکروب (چھوٹے جراثیم) کی زندگی کا سب سے مضبوط ثبوت ملا ہے۔ ناسا نے مریخ پر پرانی زندگی کے سب سے مضبوط ثبوت ملنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دریافت ناسا کے "پرسویئرنس روور" کے…