ازبکستان کا سبز توانائی کے استعمال کو بڑھانے کا اعلان
ازبکستان نے اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سبز توانائی کے استعمال کو بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ ملک 2025 تک اپنی کل توانائی کا 26 فیصد حصہ قابل تجدید ذرائع سے حاصل کرنے کا ارادہ رکھتا…