اسرائیلی وزیراعظم کا امریکا میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی سفارتی اہلکاروں کے والدین سے رابطہ
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ہلاک ہونے والے اسرائیلی سفارتی اہلکاروں یارون لیشنسکی اور سارہ ملگرام کے والدین سے رابطہ کیا ہے۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے جاری کردہ…