علی شیر تختیوف سری لنکا میں ازبکستان کے پہلے مستقل سفیر تعینات، صدر کو اپنی اسناد پیش کر دیں
ازبکستان کے سفیر،علی شیر تختیوف نے کولمبو میں سری لنکا کے صدر، انورا کمارا کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں، جس کے ساتھ ہی انہوں نے سری لنکا میں ازبکستان کے پہلے مستقل سفیر کے طور پر اپنے فرائض کا باضابطہ آغاز کر دیا…