ازبک وزیر خارجہ کا اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، امن کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کی تعریف
ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق دونوں…