کیا پاکستان بھی امریکی سفری پابندیوں کی زد میں آئے گا؟
صدر ٹرمپ کی حکومت تیرہ مارچ کو ان ممالک کے نام کا اعلان کرنے لگی ہے جن پر کئی قسم کی سفری پابندیاں لاگو ہوں گی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان میں ممکنہ طور پر بارہ ممالک شامل ہوں گے۔ افغانستان کا نام بھی لیا جارہا ہے۔ بعض…