کیا آپ کا ازبکستان جانے کا ارادہ ہے ؟
یہ معلومات آپ کیلئے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ ازبکستان وسطی ایشیا کا ایک تاریخی اور جغرافیائی لحاظ سے اہم ملک ہے ، جو اپنے ثقافتی ورثے، قدیم شہروں اور خوبصورت مقامات کی بدولت سیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش ہے ۔اگر آپ بھ�…