چیمپینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو سفید کوٹ کیوں پہنائے گئے ؟
چیمپینز ٹرافی دو ہزار پانچ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز دوبئی میں سفید کوٹ پہنائے گئے اور پھر اسی ڈریس میں ان کا گروپ فوٹو بھی ہوا۔ ان کھلاڑیوں کو ونر میڈل دیا گیا اور پھر ہر ایک کو یہ سفید کوٹ ہپنایا گیا۔ بہت سے…