ازبک سفیر کی صدر پاکستان سے ملاقات، ازبکستان دورے کی دعوت
اسلام آباد میں ازبک سفیر علی شیر تختیوف نے بدھ کے روز ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر نے کہا کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، جو مشترکہ…