اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل پر تنقید، لبنان سے فوجیں نکالنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کے سوا تقریباً تمام سفارت کاروں نے اسرائیل سے جنوبی لبنان سے اپنی فوجیں واپس بلانے اور مزید فوجی کارروائیوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیل کی جانب سے بیروت کے…