دریائے آمو: جہاں تہذیبیں ملیں اور سلطنتیں جدا ہوئیں
1989 میں دنیا نے ٹی وی اسکرینوں پر وہ منظر دیکھا جب ایک سپر پاور خاموشی سے افغانستان سے واپس لوٹ رہی تھی۔ یہ وہ تاریخی لمحے تھے جب سوویت افواج ٹینکوں پر سوار، سرخ پرچم تھامے، افغانستان میں ایک دہائی پر محیط اپنی جنگ…