ازبکستان میں نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم دینے کے لیے نیا آئی ٹی سینٹر قائم
ازبکستان کے علاقے فرغانہ کے ضلع تاشلک میں نوجوانوں کے لیے جدید آئی ٹی سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ اس مرکز کا مقصد نوجوانوں کو کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دینا، انہیں جدید سہولتوں تک رسائی فراہم کرنا اور سماجی سرگرمیوں میں…