قونصلر ثاقب علی کی قیادت میں پاکستانی سفارتخانے کے وفد کا سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ، تعلیمی روابط پر تبادلہ خیال
پاکستانی سفارتخانے ازبکستان کے قونصلر ثاقب علی نے کمیونٹی اتاشی حماد طارق کے ہمراہ سمرقند اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں یونیورسٹی انتظامیہ نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کا مقصد تعلیمی ادارے اور پاکستان�…