سمرقند اور ترکستان کے درمیان فضائی پروازوں کا آغاز
ازبکستان کے شہر سمرقند اور قازقستان کے شہر ترکستان کے درمیان فضائی رابطے کے آغاز پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ ایک ورچوئل کانفرنس کے دوران طے پایا، جس میں سمرقند ریجن کے ڈپٹی حاکِم رستم قوبیلوف اور ترکستان ریجن کے ڈپٹ�…