براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#سندھ طاس معاہدہ

7 متعلقہ خبریں
SCO اجلاس میں شہباز شریف کا سندھ طاس معاہدے کی پاسداری پر زور، پانی کو سیاسی ہتھیار نہ بنانے کا مطالبہ
پاکستان

SCO اجلاس میں شہباز شریف کا سندھ طاس معاہدے کی پاسداری پر زور، پانی کو سیاسی ہتھیار نہ بنانے کا مطالبہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی خطے کی زندگی اور مستقبل کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے، اسے کسی ملک کے خلاف دباؤ یا سیاسی فائدے کے لیے ہتھیار کے طور…

ستمبر 1, 2026
سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں، یہ اب بھی مکمل طور پر نافذ ہے، پاکستان
پاکستان

سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں، یہ اب بھی مکمل طور پر نافذ ہے، پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں اِسے "معطل" رکھنے کی کوئی شق موجود نہیں ہے۔ سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح مباحثے میں بھارت کے نمائندے کے بیان…

جولائی 23, 2026
پاکستان اور انڈیا کے درمیان سندھ طاس معاہدے سے چین کا کیا تعلق ہے؟
ایشیا

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سندھ طاس معاہدے سے چین کا کیا تعلق ہے؟

'چین پاکستان کے بنیادی مفادات کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، بالخصوص پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے معاملے میں، ان میں دریائے سندھ کے پانی پر پاکستانی عوام کا حق بھی شامل ہے' یہ الفاظ چینی وکیل اور خارجہ امور کے…

جولائی 2, 2026 · 2 تبصرے
پاکستان کے 24 کروڑ عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر ناقابلِ تنسیخ حق حاصل ہے، پاکستان
پاکستان

پاکستان کے 24 کروڑ عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر ناقابلِ تنسیخ حق حاصل ہے، پاکستان

پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر ناقابلِ تنسیخ حق حاصل ہے۔ اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے کے قانونی اور آئینی فریم ورک سے متعلق سیمینار سے خطاب…

جون 30, 2026
"اس کے دور رس اور سنگین نتائج" ہوں گے"، بھارت کے پانی روکنے کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
پاکستان

"اس کے دور رس اور سنگین نتائج" ہوں گے"، بھارت کے پانی روکنے کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے بھارت کے ایک وزیر کے حالیہ بیان کے بعد سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ضروری پانی کو روکنے یا اس میں کمی کرنے کی کسی بھی کوشش کے "دور رس اور سنگین نتائج" ہوں گے۔ دفترِ خارجہ کے…

جون 11, 2026
پاکستان کا اقوام متحدہ سے سندھ طاس معاہدے کے پُر امن حل کے لیے اقدامات کا مطالبہ
پاکستان

پاکستان کا اقوام متحدہ سے سندھ طاس معاہدے کے پُر امن حل کے لیے اقدامات کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ، یہ قدم پاکستان کے 24 کروڑ سے…

جولائی 23, 2025
پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو یہ جنگی اقدام کے مترادف ہوگا: وزیرخارجہ پاکستان
پاکستان

پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو یہ جنگی اقدام کے مترادف ہوگا: وزیرخارجہ پاکستان

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ، اگر آئندہ مذاکرات میں پانی سے متعلق تنازع حل نہ ہوا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این…

مئی 13, 2025