سنی دیول اور رندیپ ہودا بڑی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول اور رندیپ ہودا حالیہ دنوں ایک تنازعے کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان دونوں پر، اور فلم جاٹ کی ٹیم پر، عیسائی برادری کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ فلم جاٹ حال ہی میں ریلیز…