عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دوبارہ جمع کرا دی
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو نجی ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر مبینہ طور پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبارہ جمع کرا دی ہے۔ عمران…