ایلون مسک کی کمپنی "اسٹار لنک" کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس خرابی کا شکار
اسپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک کو حال ہی میں دنیا بھر میں ایک بڑی بندش کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے ہزاروں صارفین کچھ وقت کے لیے انٹرنیٹ سے محروم ہو گئے۔ کمپنی کے مطابق یہ بندش تقریباً دو گھنٹے اور تیس…