پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں سلسلہ شروع، دو ستمبر تک جاری رہے گا
پاکستان کے صوبہپنجاب کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق، صوبے میں مون سون بارشوں کا نواں سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو دو ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے بتایا کہ راولپنڈی، مر�…