سکھ فار جسٹس کا کینیڈا میں 23 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم کرانے کا اعلان
سکھ فار جسٹس گروپ نے کینیڈا کی حکومت کی اجازت سے 23 نومبر کو اوٹاوا میں خالصتان ریفرنڈم منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ریفرنڈم کا مقصد دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کو موقع دینا ہے کہ وہ پنجاب کی علیحدگی کے حق میں یا مخالفت…