عید میلادالنبی کے موقع پر ملک بھر میں سخت سکیورٹی، ہزاروں پولیس اہلکار تعینات
عید میلادالنبی کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوسوں اور محافل کے لیے سکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت بڑے شہروں میں ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ…