'وسیع پیمانے پر احتجاج شروع ہو سکتا ہے'، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کی وزیراعظم پاکستان سے صوبے میں سی این جی بحران کے معاملے پر فوری مداخلت کی اپیل
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے صوبے میں جاری سی این جی بحران کے معاملے پر فوری مداخلت کی اپیل کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ صورتحال اگر برقرار رہی تو صوبے میں "وسیع…