سات سیارے ایک ہی قطار میں، تاریخی تصویر منظر عام پر
حال ہی میں ایک شاندار فلکیاتی تصویر نے پہلی بار ہمارے نظام شمسی کے ساتوں پڑوسی سیاروں کو ایک ہی قطار میں قید کرلیا، جو فلکیاتی دنیا میں ایک نادر نظارہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ غیر معمولی تصویر ماہر فلکیاتی فوٹوگرافر جوش…