پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، سیاسی سرگرمیوں پر پابندی
حکومت پنجاب نے 8 فروری کو صوبہ بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کے تحت سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے…