اک دریا کے پار اُترا تو میں نے دیکھا!
اِس برس سیلابِ بلا کسی اور ہی انداز میں یوں اُمڈا کہ اپنی صدیوں پرانی راہگزر ڈھونڈھ نکالی۔ راوی ایک عرصے کے بعد اپنی آب وتاب سے بڑھ کرآیا اور بے شمار ملحقہ آبادیوں کو روندتا ہوا آگے چلا گیا ۔کہا گیا کہ راوی نے اپنے…