بیوی پر لازم ہے کہ دوسری شادی کے لیے شوہر کی مدد کرے : الازہری پروفیسر
مصر کی جامعہ الازہر میں "فقہِ مقارن" کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے باور کرایا ہے کہ ایک سے زیادہ شادیاں کرنا ایک مباح عمل ہے . اور بیوی پر لازم ہے کہ وہ شوہر کو بد کاری میں پڑنے سے روکنے کے لیے دوسری شادی کے حوالے سے…