ازبک سفیر کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان شہری سطح پر تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے اسلام آباد میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین سہیل اشرف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان شہری سطح پر تعاون کو مزید فروغ دینے کے مختلف امور…