سہہ ملکی سیریز، پاکستان افغانستان سے میچ ہار گیا
شارجہ میں جاری ٹرائی اینگولر سیریز کے ایک میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو اٹھارہ رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیس اوورز میں 169 رنز بنائے اور ایک سو ستر رنز کا ہدف دیا۔ پاکستانی ٹیم بیس…