"یہ اختیارِ سماعت سے تجاوز کے زمرے میں آتا ہے'، حکومتِ پاکستان نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی
حکومتِ پاکستان نے سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے…