'کامیاب فنکاروں کو خود اوقاتِ کار طے کرنے کا حق حاصل ہے'، بالی ووڈ میں ورک لائف بیلنس اور شوٹنگ آرز پر بحث
بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں طویل اور تھکا دینے والے شوٹنگ اوقات کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ بڑے اداکاروں اور ہدایتکاروں نے روزانہ کام کے اوقات محدود کرنے کے مطالبے پر مختلف مؤقف اختیار کیا ہے۔ یہ معاملہ اس…