ٹرانس افغان ریلوے منصوبے پر فعال طور پر کام جاری ہے، ازبک صدر شوکت مرزائیوف
ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے کہا ہے کہ ٹرانس افغان ریلوے منصوبے پر کام فعال طور پر جاری ہے اور یہ منصوبہ ازبکستان کو جنوبی بندرگاہوں تک براہِ راست رسائی فراہم کرے گا۔ ازبک صدارتی دفتر کے مطابق، صدر مرزائیوف نے یہ…