براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#شوکت مرزیایوف

14 متعلقہ خبریں
ایشیا میں اعتماد سازی کے لیے ازبکستان کا کردار، باکو سربراہی اجلاس سے نئی توقعات
ازبکستان

ایشیا میں اعتماد سازی کے لیے ازبکستان کا کردار، باکو سربراہی اجلاس سے نئی توقعات

ایشیا میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کے درمیان مکالمے اور اعتماد کی بحالی کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ ایسے میں ایشیا میں اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس، یعنی سیکا، کا ساتواں سربراہ�…

اکتوبر 15, 2026 · 0 تبصرے
ازبکستان اور آذربائیجان کے صدور کی ملاقات، دوطرفہ تجارت میں 30 فیصد اضافہ
ازبکستان

ازبکستان اور آذربائیجان کے صدور کی ملاقات، دوطرفہ تجارت میں 30 فیصد اضافہ

ازبکستان اور آذربائیجان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور اعلیٰ سطح پر طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک کے صدور نے باکو میں ملاقات کے دوران تجارت، توانائی، ٹرانسپورٹ…

اکتوبر 15, 2026 · 0 تبصرے
ازبکستان اور ترکمانستان کے سربراہان کا ٹیلی فونک رابطہ، اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبکستان اور ترکمانستان کے سربراہان کا ٹیلی فونک رابطہ، اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف اور ترکمانستان کے قومی رہنما اور خلق مصلحت کے چیئرمین قربان قلی بردی محمدوف کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی تعاون اور وسطی ایشیا میں علاقائی استحکام کے فروغ…

اکتوبر 13, 2026 · 0 تبصرے
ازبک صدر شوکت مرزیایوف کی برطانوی وزیر تجارت سے ملاقات، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق
ازبکستان

ازبک صدر شوکت مرزیایوف کی برطانوی وزیر تجارت سے ملاقات، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے 9 اکتوبر کو برطانیہ کے وزیر مملکت برائے تجارت لارڈ انس سرور سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔…

اکتوبر 10, 2026 · 3 تبصرے
ازبک صدر کی آرمینیا کے وزیراعظم سے ملاقات، تجارت اور صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبک صدر کی آرمینیا کے وزیراعظم سے ملاقات، تجارت اور صنعتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف اور آرمینیا کے وزیراعظم نکول پاشینیان نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات 8 اکتوبر کو آوزہ میں منعقدہ…

اکتوبر 9, 2026 · 0 تبصرے
شوکت مرزیایوف اور مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
ازبکستان

شوکت مرزیایوف اور مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ازبک صدارتی پریس سروس کے مطابق صدر شوکت مرزیایوف نے 29…

اکتوبر 2, 2026 · 4 تبصرے
صدر شوکت مرزیایوف سے فیفا کے سربراہ کی ملاقات، فٹبال کے فروغ پر اہم بات چیت
ازبکستان

صدر شوکت مرزیایوف سے فیفا کے سربراہ کی ملاقات، فٹبال کے فروغ پر اہم بات چیت

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے ملاقات کی، جس میں ملک میں فٹبال کے فروغ، نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت اور عالمی معیار کے بڑے کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد سمیت باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال…

اکتوبر 1, 2026 · 8 تبصرے
یوم اساتذہ کے موقع پر صدر شوکت مرزیایوف کی جانب سے بڑے اعلانات
ازبکستان

یوم اساتذہ کے موقع پر صدر شوکت مرزیایوف کی جانب سے بڑے اعلانات

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے یومِ اساتذہ و رہنماؤں کے موقع پر تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد سے ملاقات میں اسکولوں، پیشہ ورانہ تعلیم اور جامعات کے نظام میں مزید اصلاحات کے لیے متعدد نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن میں…

اکتوبر 1, 2026 · 0 تبصرے
صدر شوکت مرزیایوف کی شطرنج چیمپئنز سے ملاقات
ازبکستان

صدر شوکت مرزیایوف کی شطرنج چیمپئنز سے ملاقات

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے قومی شطرنج اور پیرا شطرنج ٹیموں کے کھلاڑیوں، ان کے والدین، سرپرستوں اور کوچز سے ملاقات کی اور سمرقند میں ہونے والی 46ویں فائیڈ شطرنج اولمپیاڈ میں تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ صدر…

ستمبر 30, 2026 · 0 تبصرے
ازبک صدر شوکت مرزیایوف سے چینی وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری، شہری ترقی اور بنیادی ڈھانچے کے نئے منصوبوں پر اتفاق
ازبکستان

ازبک صدر شوکت مرزیایوف سے چینی وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری، شہری ترقی اور بنیادی ڈھانچے کے نئے منصوبوں پر اتفاق

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے 25 ستمبر کو چین کے بین الاقوامی ثقافتی مواصلاتی مرکز کے چیئرمین لونگ یو شیانگ اور ہانگ کانگ کی کمپنی جے ڈی بی گروپ کے بانی چان ہنگ ٹو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ازبکستان اور چین کے درمیان…

ستمبر 26, 2026 · 7 تبصرے
ازبکستان اور پاکستان ظہیر الدین محمد بابر پر مشترکہ فلم بنانے کے لیے تیار
ازبکستان

ازبکستان اور پاکستان ظہیر الدین محمد بابر پر مشترکہ فلم بنانے کے لیے تیار

ازبکستان اور پاکستان ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی پر مشترکہ تاریخی فلم بنانے کے امکانات پر غور کر رہے ہیں۔ یہ منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور میڈیا تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ ازبک خبر رساں اداروں…

ستمبر 25, 2026 · 0 تبصرے
ازبکستان کے اندیجان ریجن میں 9.4 ارب ڈالر کے 206 منصوبوں کا آغاز، 45 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع متوقع
ازبکستان

ازبکستان کے اندیجان ریجن میں 9.4 ارب ڈالر کے 206 منصوبوں کا آغاز، 45 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع متوقع

ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف نے اندیجان ریجن کے دورے کے دوران 206 نئے سرمایہ کاری منصوبوں کے افتتاح اور تعمیر کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔ ازبک صدارتی دفتر کے مطابق ان منصوبوں کی مجموعی مالیت 9.4 ارب ڈالر ہے، جن میں…

ستمبر 24, 2026 · 0 تبصرے