SCO اجلاس میں شہباز شریف کا سندھ طاس معاہدے کی پاسداری پر زور، پانی کو سیاسی ہتھیار نہ بنانے کا مطالبہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی خطے کی زندگی اور مستقبل کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے، اسے کسی ملک کے خلاف دباؤ یا سیاسی فائدے کے لیے ہتھیار کے طور…