معزول وزیرِ اعظم شیخ حسینہ اب سیاست میں حصہ نہیں لیں گی، بیٹے کا اعلان
معزول سابق بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے بیٹے سجیب واجد جوائے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ پہلے ہی سیاست سے کنارہ کشی کا منصوبہ بنا چکی تھیں، اور اقتدار سے ہٹائے جانے کو وہ ایک طرح سے حسینہ دور کا اختتام قرار دیتے ہیں۔…