بیجنگ میں فرانسیسی و چینی صدور کی ملاقات، یوکرین جنگ اور باہمی تعلقات پر اہم گفتگو
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے چین کے صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں اہم ملاقات کی، جس میں یوکرین جنگ، عالمی سیاسی صورتحال اور دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ میکرون اور ان کی اہلیہ کو گریٹ ہال…