صرف 10 منٹ ورزش کے حیران کن فوائد
ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ روزانہ صرف 10 منٹ کی ورزش بھی انسانی جسم کے لیے غیر معمولی فائدے رکھتی ہے۔ تحقیق کے مطابق، مختصر مدت کی ورزش نہ صرف جسم میں ڈی این اے کی مرمت میں مدد دیتی ہے بلکہ بڑی آنت کے کینسر کے…