غزہ جنگ کے دو سال مکمل ؛ 20 ہزار سے زائد بچے جاں بحق ہوئے، وزارت صحت
غزہ کی وزارتِ صحت نے علاقے میں جاری جنگ کے دوران صحت کے شعبے اور انسانی صورتحال پر ایک ہولناک رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق اب تک کم از کم 67 ہزار 173 افراد ہلاک اور ایک لاکھ 69 ہزار 780 زخمی ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں…