معمولی غلطی لبلبے کے کینسر کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
روزانہ کی ایک عام غلطی کی وجہ سے لاکھوں افراد کو لبلبے (پینکریاز) کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ منہ کے اندر موجود 27 قسم کے بیکٹریا اور فنگس اس بیماری کے امکانات کو ساڑھے تین گنا تک بڑھا…