مصنوعی مٹھاس سوربیٹل جگر کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے: نئی تحقیق
ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بازار میں دستیاب شوگر فری مصنوعات میں شامل ایک عام مصنوعی مٹھاس ’سوربیٹل‘ جگر کی خطرناک بیماریوں کے امکانات کو بڑھا سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس مٹھاس کے مسلسل استعمال سے جگر میں…