پاکستان اور آذربائیجان ہمیشہ حقیقی بھائیوں کی طرح شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان کا صدر آذربائیجان کو ٹیلی فون
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور حمایت پر صدر الہام علیوف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، شہباز شریف نے…