ازبکستان میں صنعتی باغات کے فروغ کیلئے نئی مراعات کا اعلان
ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے ملک میں جدید اور برآمدی بنیادوں پر قائم باغبانی کے فروغ کیلئے نئی مراعات اور مالی سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔ صدارتی دفتر کے مطابق حکومت “ایگرو اسٹار” نامی کمپنی کے حصص کاروباری افراد کو…