ٹرمپ اور ظہران ممدانی کی پہلی ملاقات , نیویارک کے معاشی مسائل حل کرنے پر اتفاق
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک سٹی کے میئر الیکٹ ضہران ممدانی کی وائٹ ہاؤس میں ہونے والی پہلی ملاقات نے امریکی سیاست میں ایک غیر متوقع موڑ پیدا کر دیا۔ مہینوں تک ایک دوسرے پر تنقید اور سیاسی حملوں کے بعد…