اسقاط حمل سے بچاو کا نیا ٹیسٹ تیار
برطانوی ماہرین نے ایک ایسا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ان خواتین کی شناخت میں مدد دے سکتا ہے جن کے رحم مادر کی اندرونی سطح (womb lining) میں ایسی غیر معمولی تبدیلی پائی جاتی ہے جو بار بار اسقاط حمل (miscarriage)…